پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاسپورٹ کی درخواستوں کی جدید ترین مانیٹرنگ کے لیے ” شکرا” کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، نئے نظام میں اپلائی ہونے سے ڈیلیوری تک ہر مرحلے پر نگرانی کی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر