Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

خیبرپختونخوا

لاپتہ افراد کی فہرست سامنے آگئی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے 4 جنوبی اضلاع میں 54 لاپتا افراد کی فہرست جیو نیوز کو موصول ہوگئی، جس کے مطابق لکی مروت، بنوں، شمالی و جنوبی وزیرستان سے 54 افراد لاپتا رجسٹرڈ ہوئے۔ دستاویز کے مطابق 19 سال میں 54

مزید پڑھیں »

بٹیرکے شکار پر پابندی عائد

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے میں بٹیرکے شکار پر پابندی لگادی۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بٹیرکی نسل محفوظ بنانےکے لیے لائسنس اور پرمٹ جاری کرنے پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ چیف کنزرویٹر وائلڈ

مزید پڑھیں »

یا اللہ رحم ، ملک بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز و شدت کیا ؟ جانیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جھٹکے کیے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔خیبرپختونخوا کے علاقے مردان، ملاکنڈ، ہنگو، بونیر، شانگلہ، دیر، چارسدہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے۔

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کابینہ میں اُکھاڑ پچھاڑ، مشال یوسفزئی وزارت سے فارغ

ُپشاور( نیوزڈیسک)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اہم عہدوں پر تبدیلی کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں بھی اہم ردوبدل سامنے آیا ہے۔احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کر دیا گیا جبکہ وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان

مزید پڑھیں »

حکومت کا سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 5 مرلہ پلاٹ کی ممبرشپ فیس 30 ہزار اور ماہانہ قسط صرف 5 ہزار

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے پی میں اختلافات شدید، مزید دواہم رہنما عہدوں سے فارغ

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات شدید ہو گئے ہیں، عاطف خان اور شیر علی ارباب کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عاطف خان کو پشاور ریجن اور شیرعلی ارباب کو ضلع

مزید پڑھیں »

محسن داوڑ کے قریبی ساتھی عمر شیرانی کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(ویب‌ڈیسک )ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے سربراہ محسن داوڑ کے قریبی ساتھی قتل کردیا گیا ہے۔ عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر تھے، جنہیں درابن میں نامعلوم افراد نے کی

مزید پڑھیں »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے قائم کی گئی گڈ گورننس کمیٹی کے ممبر قاضی انور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ٹارچر کیا جا

مزید پڑھیں »

نئے سرکاری اسکول کرائے کی عمارتوں میں قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں نئے سرکاری اسکولوں کی عمارتیں تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری اسکولز اب کرائے کی عمارتوں میں قائم کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مالی مشکلات اور بروقت اسکول کی سہولت

مزید پڑھیں »

چار چینی سیاحوں کو خیبرپختوتخوا میں داخلے سے روک دیا

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان اور افغانستان کا سائیکلوں پر دورہ کرنے والے 4چینی سیاحوں کو خیبر پختونخوا میں داخلے سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اٹک پولیس نے چینی سیاحوں کو اٹک خورد چیک پوسٹ تک پہنچایاجہاں خیبر پختونخوا پولیس نے انہیں

مزید پڑھیں »