Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

خیبرپختونخوا

پشاور ہائیکورٹ، انٹرنیٹ ایشو، پی ٹی اے ، وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری

پشاور(نیوزڈیسک) انٹرنیٹ سست کرنے کا معاملہ ، حکومتی اقدام کیخلاف درخواست پر سماعت، پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کردیا۔جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل

مزید پڑھیں »

سرکاری افسران کے زیر استعمال ڈیوائسزپر سائبر حملوں کا خطرہ ، ایڈوائزری جاری کر دی گئی

خیبر پختونخوا میں سرکاری افسران کے زیر استعمال الیکٹرانک ڈیوائسز پر سائبر حملوں کا خدشہ ہے، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے سرکاری افسران کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔محکمہ داخلہ کے مطابق واٹس ایپ نمبرز اور فشنگ ای میلز کے ذریعے الیکٹرانک

مزید پڑھیں »

چینی سیاحوں کو خیبرپختونخوا میں داخلے سے روک دیاگیا وجہ بھی سامنے آگئی

پشاور(نیوزڈیسک)سائیکلوں پرپاکستان اور افغانستان کا دورہ کرنے والے 4 چینی سیاحوں کوخیبرپختونخوا داخلے سے روک دیا گیا۔ پنجاب پولیس نے4 چینی سیاحوں کو اٹک خورد چیک پوسٹ تک سکیورٹی کے ساتھ پہنچایا لیکن کے پی پولیس نے چینی سیاحوں کو

مزید پڑھیں »

آئی پی پیز کا بوجھ برداشت نہیں کرینگے ، اسلام آباد میں دھرنا دینگے، ایمل ولی کی دھمکی

پشاور(نیوزڈیسک) سربراہ اے این پی ایمل ولی خان نے بھی بجلی نرخوں میں کمی کیلئے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیدی۔سربراہ عوامی نیشنل پارٹی کا کہنا تھا کہ سستی بجلی خیبر پختونخوا پیدا کر رہا ہے لیکن 14 روپے فی

مزید پڑھیں »

نماز کے لیے نہ اٹھنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

نوشہرہ(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں مبینہ طور پر بھائی نے نماز کے لیے نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ جمعہ کو تھانہ کینٹ کی حدود حکیم آباد میں پیش آیا، جس

مزید پڑھیں »

اسٹیبلشمنٹ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ڈھونگ اب بند کرے، مولانا فضل الرحمٰن

لکی مروت(ویب ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میں پوری سنجیدگی کے ساتھ اپنی اسٹیبلشمنٹ کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کا ڈھونگ اب ختم کردو،

مزید پڑھیں »

لکی مروت: پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکارشہید، ایس ایچ او سمیت 2 زخمی

لکی مروت(ویب ڈیسک)لکی مروت میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارشہید اور ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس موبائل پر حملے کا واقعہ تھانہ براگی میں پیش آیا۔ اس حوالے

مزید پڑھیں »

باجوڑ میں تبلیغی مرکز کے قریب فائرنگ سے اہم کاروباری شخصیت جاں بحق

باجوڑ(ویب ڈیسک )باجوڑ میں تبلیغی مرکز کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاروباری شخصیت حاجی شیر زمین جاں بحق ہوگئے۔ باجوڑ کے علاقے صدیق آباد پھاٹک تبلیغی مرکز کے گیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاروباری شخصیت

مزید پڑھیں »

مہانڈری میں پہاڑ کا حصہ سرک کر دریائے کنہار میں گرگیا

مانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ کے علاقے مہانڈری میں پہاڑ کا حصہ سرک کر دریائے کنہار میں گرگیا، جس سے پہاڑ کے اوپر موجود بستی کے مکانوں میں دراڑیں پڑگئیں اور علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خوفزدہ علاقہ

مزید پڑھیں »

جنید اکبر فوکل پرسن سے ڈی نوٹیفائی ، تحریک انصاف میں رسہ کشی شروع، متعدد ایم پی اے ناراض

پشاور(نیوزڈیسک)ایم این اے جنید اکبر کو فوکل پرسن کے عہدے سے ہٹانے کے بعد پی ٹی آئی کی اندرونی کشمکش میں شدت آگئی ،پی ٹی آئی میں اندرونی رسہ کشی اس وقت شدت اختیار کرگئی جب خیبرپختونخوا (کے پی) کے

مزید پڑھیں »