علی امین گنڈاپور وزرا کی کارکردگی سے ناخوش، ہٹ لسٹ پر کون؟
پشاور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزرا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا واضح اشارہ دیدیا ہے، لگتا یہی ہے کہ کچھ وزرا خراب کارکردگی کی


