گرمی کی شدت میں اضافہ، اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیےگئے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق اسکول صبح 7 بجے لگیں گے اور پرائمری اسکولز