ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کا متنازع قانون کالعدم کر دیا
پشاور (اوصاف نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے پولیس ترمیمی ایکٹ کو کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت پولیس میں تمام بھرتیاں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مرضی سے مشروط کی گئی تھیں۔ پشاور