سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کے لیے اہم خبر
پشاور(اوصاف نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے نظام میں بڑی تبدیلی متعارف کرادی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے عمل کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب صوبے