خیبر پختونخوا حکومت شہری کے ساتھ ہاتھ کر گئی ، شہری پریشان
پشاور(نیوز ڈیسک)موٹرسائیکل سواروں کے لیے اعلان کردہ پیٹرول ریلیف اسکیم نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا ہے جہاں امدادی رقم اور عملی طور پر شہریوں کو ملنے والی ادائیگی میں واضح فرق سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ
