طلبہ اور اساتذہ کیلئے اہم خبر،نیا قانون آگیا
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی بل 2026 کی منظوری دے دی۔پیر کو ہونے والے اجلاس میں کے پی اسمبلی بل کے تحت ایٹا کو مالی اور انتظامی خود مختاری دی گئی۔ایٹا کے دائرہ اختیار