حافظ آباد میں زرد تربوز کی کاشت میں اضافہ
حافظ آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے ضلع حافظ آباد میں زرد تربوز کی کاشت میں اضافہ، منفرد ذائقہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ چاول اورگندم کی پیداوار کے لیےمشہورحافظ آبادمیں اب جدید زرعی تحقیق کےتحت زرد تربوز کی کاشت