آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 11 نئے اسٹرکچرل بینچ مارکس مقرر کر دیے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 11 نئے اسٹرکچرل بینچ مارکس مقرر کر دیے۔ حکومت مالی سال 2026-27 کا بجٹ آئی ایم ایف اہداف کے مطابق پارلیمنٹ سے منظور کرائے گی اسپیشل اکنامک زونز اور اسپیشل ٹیکنالوجی زونز