سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ میں 10 ہزار 400 روپے کی کمی
کراچی: سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کے روز سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی
