Search
Close this search box.
هفته ,18 جولائی ,2026ء

پاکستان

عمران خان کی رہائی کا معاملہ، پی ٹی آئی کا اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی فوری رہائی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کرتے ہوئے اہم فیصلہ کرلیا۔ عمران خان کی رہائی کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف بیانیہ کسی صورت قبول نہیں،مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کا مشترکہ اعلان

اسلام آباد(رضوان عباسی )شاہ غلام قادر، سردار عتیق احمد خان، نبیلہ ایوب اور کرنل شیراز نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف بیانیہ کسی صورت قبول نہیں

مزید پڑھیں »

حکومت نے اپنی معاشی سمت واضح کردی، ٹیکس نیٹ کی وسعت پر پوری توجہ دی جارہی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ، معاشی صورتحال، ٹیکس اصلاحات اور حکومتی اقدامات پر تفصیلی اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں اپنی معاشی سمت واضح کر دی ہے

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے رکن عامر ڈوگر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر حکومتی کاوشوں کو سراہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن عامر ڈوگر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر حکومتی کاوشوں کو سراہا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں عامر ڈوگر نے بجٹ سفارشات پر اظہار خیال کرتے ہوئے پیٹرولیم

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کو بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی گئی جو انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے،کشمیری قیادت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں نے واضح کیا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی عوامی حقوق کی آڑ میں کسی اور ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، لیکن آزاد کشمیر اور پاکستان کے عوام کے درمیان محبت

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایک اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے، جہاں وہ دارالحکومت تہران میں ایرانی حکومت کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں پاکستان

مزید پڑھیں »