Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

نوازشریف لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے،لندن،امریکا بھی جائینگے،اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر ن لیگ نوازشریف کی آج دبئی روانہ ہوگئے۔ دبئی میں ایک روز قیام کے بعد وہ لندن جائیں گے جبکہ وزیراعلی مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے لندن پہنچیں گی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔

لندن میں مختصر قیام کےبعد نوازشریف امریکا بھی جائیں گے۔نواز شریف نے لندن روانگی سے قبل لاہور میں شاپنگ کی، کاہنہ ڈیفنس روڈ پر کارپٹ کے سیمپل دیکھے۔

دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری

یہ بھی پڑھیں