راولپنڈی: جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، 4 ماہ میں 86 فیصد تک کمی ریکارڈ
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں 86 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سی پی او خالد ہمدانی کے مطابق مختلف جرائم کے مقدمات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں خاطر
