بانی پی ٹی آئی دو ہفتوں سے ملکی صورتحال سے لاعلم تھے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران سے 45 منٹ ملاقات ہوئی ہے اور وہ خیریت سے ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے