خواجہ سعد رفیق کا اہم عہدے سے انکار، بڑیخبر سامنے آگئی
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سیکرٹری جنرل کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا، وہ حلقے کی سیاست اور کاروباری مصروفیات میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے