Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

پنجاب

اعتکاف کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خبر، داتا دربار میں رجسٹریشن کا آغاز

لاہور(اوصاف نیوز) داتا دربار لاہور میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند افراد سے درخواستیں موصول ہونا شروع ہوگئیں۔ اعتکاف میں بیٹھنے والوں سے ماہ رمضان کے آخری دس دنوں میں 29 شعبان تک درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ درخواست کے

مزید پڑھیں »

سینکڑوں سرکاری آسامیوں کا اعلان، ابھی دیے گئے لنک پر اپلائی کریں

لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پولیس کمیونیکیشن آفیسرز کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس سی اے پولیس کمیونیکیشن آفیسر کی اسامی کے لیے 267 آسامیاں پیش کر رہا ہے، یہ بھرتی مرد

مزید پڑھیں »

سیوریج نالے میں دلخراش واقعہ، تین مزدور گر گئے، ایک جاں بحق

ساہیوال (اوصاف نیوز)قبولہ میں سیوریج نالے میں گرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زندہ بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق قبولہ کے نواحی گاؤں 87 اے بی کے قریب

مزید پڑھیں »

نمونیا کے کیسز میں اضافہ، 24گھنٹوں میں 57بچے متاثر

ملتان (اوصاف نیوز)ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں نمونیا کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 57 بچوں میں نمونیا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چلڈرن ہسپتال ملتان میں نمونیا میں

مزید پڑھیں »

سیہون شریف میں عرس کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس اور رینجرز تعینات

سیہون شریف (اوصاف نیوز) راولپنڈی دھماکے کے بعد سیہون میں لعل شہباز قلندر کے عرس کے لیے سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی جامشورو محمد ظفر صدیق چھانگا نے سہون کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ایس

مزید پڑھیں »