Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

پنجاب

کنویں کی صفائی کے دوران افسوسناک سانحہ،3افراد جاں بحق

بہاولنگر (اوصاف نیوز) بہاولنگر کی تحصیل فقیروالی کے علاقے چک نمبر 441/6R میں کنویں کی صفائی کے دوران افسوسناک سانحہ پیش آیا ، جس میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فقیروالی کے علاقے چک نمبر 441/6R میں

مزید پڑھیں »

جلال پور پیروالا سے پانی نہ نکالا جاسکا، ایم فائیو موٹروے پر شگاف ڈالنے کی تجویز

ملتان( اوصاف نیوز)جلال پور پیروالا میں سیلابی پانی کی کمی کیلئے ایم فائیو موٹروے پر شگاف ڈالنے کی تجویز دی گئی ہے۔ محکمہ انہار نے پر موٹروے پر شگاف ڈالنے کو انتہائی ضروری قرار دیا، چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی

مزید پڑھیں »

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ، تعلیمی ادارےکب تک بند رہیں گے ،بڑی خبر آگئی

‌‌کوٹ مومن(نیوز ڈیسک) سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی تعطیلات بڑھا دی گئی ہیں۔ کوٹ مومن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی چھٹیوں میں مزید تین روز کی توسیع کر دی

مزید پڑھیں »

جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانیوالے 2 افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور ( اوصاف نیوز)لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزمان کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

مزید پڑھیں »

کوٹ مومن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سکولز کی تعطیلات میں مزید3روز کی توسیع

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سکولز تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوٹ مومن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سکولز کی تعطیلات میں مزید3روز کی توسیع کردی گئی، 20ستمبر

مزید پڑھیں »

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے پاسپورٹس میں بیگ لاک کو مکمل طور پر صفر کر دیا گیا۔ اس پیش رفت کے

مزید پڑھیں »

بہاولپور، علی پور اور لودھراں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں

بہاولپور(نیوز ڈیسک)بہاولپور، علی پور اور لودھراں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج اور سول انتظامیہ دریائے ستلج سے ملحقہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں »

انسداد ڈینگی مہم جعلی تصاویر بھیج کر حاضریاں لگانے والے ورکرزاور سپروائزرز برطرف

راولپنڈی(اوصاف نیوز) انسداد ڈینگی مہم کے دوران غیر حاضر رہنے والے ورکرز اور سپر وائزرز کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم کے دوران غفلت برتی گئی، ورکرز اور

مزید پڑھیں »

انٹر میڈیٹ پارٹ2کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

راولپنڈ ی (اوصاف نیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) راولپنڈی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا ہے۔ راولپنڈی انٹرمیڈیٹ پوزیشن ہولڈرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ آریج شفقات

مزید پڑھیں »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

لاہور( اوصاف نیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ

مزید پڑھیں »