Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

انسداد ڈینگی مہم جعلی تصاویر بھیج کر حاضریاں لگانے والے ورکرزاور سپروائزرز برطرف

راولپنڈی(اوصاف نیوز) انسداد ڈینگی مہم کے دوران غیر حاضر رہنے والے ورکرز اور سپر وائزرز کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔

محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم کے دوران غفلت برتی گئی، ورکرز اور سپر وائزرز مہم پر نہیں گئے غیر حاضر رہے، جعلی تصاویر افسران کو بھیجتے رہے اور حاضریاں لگواتے رہے۔

حکام کا کہنا ہےکہ غفلت، غیر حاضری پر محکمہ صحت نے 12 خواتین اورمرد ورکرز سمیت سپر وائزرز کو نوکری سے برطرف کردیا جب کہ اس حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں مشرق بینک کی انٹری، بین الاقوامی اعتماد کی جھلک

یہ بھی پڑھیں