Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

فائبر آپٹیکل کٹ گئی، موبی لنک سروس متاثر، ٹیمیں روانہ

سندھ(نیوز ڈیسک)نوشہروفیروز سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں موبلنک (جیز) نیٹ ورک آف لائن ہونے سے صارفین پریشان۔

نیٹ ورک جام ہونے کی وجہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے رابطہ کرنے پر کمپنی کے سینیئر عہدے دار نے بتایا ہے کہ شہر کو ملانے والی فائبر اپٹیکل دو جگہ سے کٹ گئی ہے جس کے باعث نیٹ ورک جام ہونے کی اطلاع ہے تاہم ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں جو کہ نیٹ ورک کو بحال کرانے کے لیے کوشش کر رہی ہے

فخرزمان کا دل ٹوٹ گیا،ریٹائر منٹ پر غور ،2دن تک اہم فیصلہ متوقع

یہ بھی پڑھیں