Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں گھر میں چھریوں کے وار سے 3خواتین قتل

کراچی(اوصاف نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں گھر میں چھریوں کے وار سے 3خواتین قتل،واقعہ میں ایک مرد اور بچی زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق قتل ہونے والی خواتین میں مینہ، عائشہ اور دانیہ شامل ہیں، ریسکوں اہلکار کی جانب سےلاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

پولیس کا کہنا کے کہ واقعہ ذاتی رنجش کاشاخسانہ لگتا ہے۔

مزید پڑھیں :ٹرمپ کا بھارت سے تجارتی مزکرات کا اعلان

یہ بھی پڑھیں