Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

بیوی نے شوہر سمیت بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

خیرپور( اوصاف نیوز)خیرپور سٹی کے ایک گھر سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ایس ایس پی کے مطابق لاشیں گھر کے سربراہ، بیوی اور 4 بچوں کی ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق بیوی نے شوہر اور بچوں کو پہلے نشہ آور گولیاں کھلائیں۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کے بعد بیوی نے شوہر اور بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
حکومت ملتے ہی بلٹ پروف گاڑیاں ٹھکرادیں

یہ بھی پڑھیں