Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

سندھ

بابائے خدمت،انسانیت کے خادم عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

بابائے خدمت،انسانیت کے خادم اور عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے ہیں۔ شفقت، محبت اور رحم دلی کا پیکر عبدالستار ایدھی 28ء فروری 1928ء کو بھارت کی ریاست گجرات کے شہر

مزید پڑھیں »

زمین پھٹی نہ آسمان گرا، علاج کیلئے پیسے نہ ہونے پر سفاک باپ نے معصوم بچی کو زندہ دفن کردیا

نوشہروفیروز(نیوزڈیسک) زمین پھٹی نہ آسمان گرا، علاج کے پیسے نہ ہونے کے باعث سفاک باپ نے 15 دن کی معصوم بچی کو زندہ دفن کردیا، ٹھاروشاہ پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج، ملزم نےجرم کااعتراف کرلیا ۔ٹھاروشاہ میں

مزید پڑھیں »

نامعلوم افراد کا حملہ،ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کریم آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) علی رضا اور ایک سیکیورٹی گارڈ کو ٹارگٹڈ حملے میں قتل کر دیا۔مشہور سی ٹی ڈی افسر، جو مرحوم چوہدری اسلم کے دوست تھے، ڈی

مزید پڑھیں »

آج ملک کا گرم ترین شہر کون سا رہا؟

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں پڑی ہے، تربت ملک کا گرم ترین شہر رہا، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ دالبندین ملک کا دوسرا گرم

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال کے بیان پر ترجمان حکومت سندھ گنہور خان اسران کا ردعمل سامنے آ گیا

ترجمان حکومت سندھ نے کہا کہ کراچی کے بلدیاتی اداروں کی تباہ کرنے والے مصطفی کمال ہیں، بلدیہ فیکٹری میں ڈھائی سئو معصوم انسانوں کو زندہ جلانے والے متحدہ کے بھرتی کردہ بلدیہ ملازمین تھے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی

مزید پڑھیں »

کراچی والوں کیلئے بجلی سستی،نیپرانے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی ایک روپے 67 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ کےالیکڑک صارفین کے لیے یہ کمی اپریل 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کےااہم عہدیدار کی پراسرار موت ، گھر سے لاش برآمد

کراچی : پیپلز پارٹی کے عہدیدار کی گھر سے لاش برآمد ہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات معاملہ خودکشی کا لگتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مومن آباد میں پیپلز پارٹی کے عہدیدار کی گھر سے لاش

مزید پڑھیں »

‘چلیں عوام کے لیے مردہ خانہ مفت ہے’ کراچی کے سب سے بڑے مردہ خانے کا افتتاح اور صارفین کے تبصرے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی پڑ رہی ہے، ملک کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔ ادھر کراچی میں بھی گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ شہر قائد میں

مزید پڑھیں »