سندھ انٹرمیڈیٹ کے پہلے روزہی امتحانی پرچے لیک ہو گئے
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے پہلے روز لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام سندھی زبان کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی لیک ہوگیا۔امتحانی ہالوں میں موبائل فون کی ممانعت کے قوانین کے باوجود، طالب علموں کو واٹس
