کراچی پر 70 ارب واجب الادا ہیں، شہری بل دیں تو لوڈشیڈنگ نہ ہوگی: سی ای او کے الیکٹرک
کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری بل ادا کریں گے تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک پر کراچی کے عوام کے 70 ارب
