ڈی جی رینجرز نے پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے
کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز سندھ نے رینجرز کیلئے پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے ہیں۔ ڈی جی رینجرز سندھ کے مطابق اجلاس کے 3 ایجنڈےتھے۔اجلاس میں اسٹریٹ
