Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

سندھ

سندھ بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

مزید پڑھیں »

ایک اور عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے 20 اکتوبر(بروز پیر) کو تعطیل کا اعلان کردیا ، اس زور تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر 20 اکتوبر کو صوبے

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، پنشن اصلاحات کا نوٹیفکیشن واپس

کراچی (اوصاف نیوز)سندھ ایمپلائیز الائنس کا مشترکہ احتجاج رنگ لے آیا ،سندھ حکومت نے ملازمین کی پنشن اصلاحات کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے لاکھوں سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری کی بات سامنے آئی ہے،سندھ

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کا دیوالی پر یکم نومبر سے قبل ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا حکم

کراچی (اوصاف نیوز)سندھ حکومت نے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ہندو برادری سے تعلق رکھنے والےتمام سرکاری ملازمین کو یکم نومبر سے قبل ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سرکار نے ہندو

مزید پڑھیں »

سائٹ سپر ہائی وے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، علاقہ میدان جنگ بن گیا

کراچی( اوصاف نیوز)کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ ذرائع کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران قبضہ مافیا نے

مزید پڑھیں »

ای مارکنگ سسٹم ! میٹرک اور انٹر طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی

کراچی ( اوصاف نیوز) سندھ میں ای مارکنگ سسٹم کا آغاز ہوگیا اور متعدد بورڈز نے پیپرز پر تجرباتی عمل شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی جامعات اور تعلیمی بورڈز میں اصلاحات، کارکردگی اور ای مارکنگ سسٹم کےنفاذ پرصوبائی

مزید پڑھیں »

ٹیکس وصولی کا تنازع: عدالت نے چیئرمین ٹی ایم سی ابراہیم حیدری سمیت 6 افسران معطل کر دیے

کراچی ( اوصاف نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے ٹی ایم سی گڈاپ اور ابراہیم حیدری کے درمیان ٹیکس وصولی کے تنازع سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ٹی ایم سی ابراہیم حیدری سمیت 6 افسران کو معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ

مزید پڑھیں »