گھر بیٹھے گاڑی رجسٹر کروانا ممکن ہو گیا
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اب سندھ میں گھر بیٹھے گاڑی رجسٹر کروانا ممکن ہو گیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل میمن کا انہوں نے کراچی
