Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

اروشی روٹیلا کامبینہ وائرل ویڈیو پرردعمل سامنے آگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ اروشی روٹیلا کاگزشتہ دنوںسوشل میڈیا پر مبینہ وائرل ویڈیو پرکا ردعمل سامنے آ گیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی ہکے بکے رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں انسٹاگرام صارف کی جانب سے پلیٹ فارم پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں اداکارہ باتھ روم میں موجود تھیں۔

جبکہ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی شدید ردعمل دیا جا رہا ہے، کچھ صارفین اسے پبلسٹی اسٹنٹ قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ اسے اداکارہ کی ہی کسی فلم کا سین قرار دیا جا رہا ہے۔

نیوز 18 کے مطابق اب اداکارہ کی جانب سے بھی باقاعدہ طور پر ردعمل دیا گیا ہے، اداکارہ اور ان کے منیجر کے درمیان ہونے والے گفتگو اب منظر عام پر آ گئی ہے۔

جس میں اروشی کو مبینہ طور پر کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’کیا تم نے وہ ویڈیو دیکھی ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ چیزیں آؤٹ کیسے ہوگئیں، مجھے اس حوالے سے جلد از جلد رابطہ کرنا ہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ کو منیجر کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وہ ویڈیو کو سوشل میڈیا سے ہٹوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

منیجر کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس صورتحال کو سمجھتا ہے مگر ایسی باتوں کو فون پر کرنے کے بجائے آمنے سامنے کی جائیں۔ حیرت انگیز طور پر اداکارہ کی فون کال ٹیپ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

مزیدپڑھیں :جوڈیشل کمیشن کااجلاس: طارق مسعود اور مظہر عالم کی سپریم کورٹ میں بطورایڈہاک جج تقرری کی منظوری

یہ بھی پڑھیں