اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ماہ نور پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو اپنا دل دے بیٹھی، نجی ٹی وی کے ایک پروگرام مائنڈ دا فرینڈ میں اینکر نے سوال کیا کہ آپ ان ہیروز میں سے کس کو اپنی فرینڈ ریکیوسٹ بھیجنا پسند کرتی ہیںجس پر ادکارہ ماہ نور کا کہنا تھا کہ وہ شیرافضل مروت کوفرینڈ ریکیوسٹ بھیجنا پسند کریں گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم نہیں کہ شیرافضل مروت کس پارٹی سے تعلق رکھتےہیں مگر ان کا میں نے ایک انٹرویو سنا تھا و ہ انتہائی دبنگ قسم کی پرسنلٹی ہیں اور میں انہیں دل سے چاہتی ہوں
، اینکر نے بہت سارے گلوکاروں،جس میں چاہت علی اداکاروں کے نام بتائے مگر اداکارہ ماہ نور نے سب کو بلاک کرنے کا کہا حتیٰ کہ ان کے قریبی دوست ادکار شجاع کا نام آنے پران کا کہنا تھا کہ شجاع میرا دوست ضرور ہے اور اس کیساتھ ڈرامہ سریل کرچکی ہوں مگر انہیں بھی بلاک کرتی ہوں ۔
ادکارہ وہاج بھی شیرافضل مروت تک نہیں پہنچ سکتا اس کو بھی بلا ک کردیں، اینکر نے کہا کہ یہ جنید صفدر بھی ہیں اور شیرافضل مروت بھی ان میں سے کس کو فرینڈ ریکیوسٹ بھیجنا پسند کریں گی تو ماہ نور کا کہنا تھا کہ وہ جنید صفدر کو بلاک اور شیر افضل مروت کو بہت زیادہ چاہتی ہیں ۔ وہ انہیں پسند کرتی ہیں۔
ادکارہ سوہائے کے بارے میں ماہ نور کا کہنا تھا کہ یہ میری کولیگ اور ہمسایہ بھی ہے مگر شیر افضل مروت جیسی نہیں ہے ۔ماہ نور، شیر افضل مروت کو اپنا دل دے بیٹھی،شرماتے شرماتے مشہور ایکٹر ماہ نور نے سب بتا دیا
اہلیہ کیلئے سونے کی چین خریدنے والا بھارتی نژاد شخص لکی ڈرا میں 8 کروڑ 45 لاکھ روپے جیت کرکروڑ پتی بن گیا
