مشہور اداکارہ کو شادی کے چار سال بعد طلاق ہوگئی
ممبئی(ویب ڈیسک) ممبئی کے باندرہ فیملی کورٹ نے اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور بزنس مین سہیل کھٹوریا کی باہمی رضامندی سے طلاق کی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑے نے شادی ختم کرنے کے لیے باہمی طور پر