محمد نواز 2025ء میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے بہترین پرفارمنس پیش کرنیوالے کھلاڑی بن گئے
لاہور(اوصاف نیوز)آل راؤنڈر محمد نواز 2025ء میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے بہترین پرفارمنس پیش کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ بائیں ہاتھ کے اسپنر اور بائیں ہاتھ کے بلے باز محمد نواز پر