بنگلہ دیش کے خلاف ہاکی سیریز: 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا!
لاہور( اوصاف نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کل (ہفتہ) صبح لاہور سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہوگی جہاں پاکستان اور بنگلہ دیش کے


