مائیکل وان نے جنوبی افریقا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی بے وقوف ترین ٹیم کیوں کہا؟
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ٹورنامنٹ کی بے وقوف ترین ٹیم قرار دے دیا۔ ان کے مطابق جنوبی افریقا نے سپر ایٹ مرحلے