بجٹ سے پہلے سولر سسٹمز مہنگے، صارفین کو اضافی بوجھ کا سامنا
اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2026-27 کی آمد سے قبل ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتیں نمایاں طور پر بڑھنا شروع ہو گئی ہیں، جبکہ انورٹرز اور لیتھیم بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ
