بلائی علاقوں ،کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش کاامکان، محکمہ موسمیات
اسلام اآباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات حکام کے مطابق عید سے قبل گزشتہ ماہ شروع ہونے والے بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ۔ بالائی علاقوں ، سوات، شانگلہ، دیر بالا، کاغان ناران، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورخطہ پوٹھوہارمیں چند