گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری، سردی میں اضافہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آج سے ملک کے بیشترعلاقوں میں سردی بڑھنے کا امکان جبکہ اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔ دوسری جانب بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بادل برس پڑے،