کوئٹہ: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، مختلف اضلاع میں مزید بارش کی پیشگوئی
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) شہر اور گردونواح میں ہلکی بارش کے آغاز کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہو گیا اور درجہ حرارت میں کمی محسوس کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین اور


