آ ج07 ستمبربروزہفتہ پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں
موسم کی صورتحال بالائی خیبر پختونخواہ ، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد،شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔اس دوران بالائی خیبر پختونخواہ،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی