خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، کل سے شدید بارشیں ہوں گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ 2 سے 3 ستمبر کے دوران داخل ہوگا۔ مغربی لہر کا ایک الگ سلسلہ ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگا، خیبر پختونخوا