کراچی کے مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش
کراچی(ویبڈیسک )کراچی کے مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق مضافاتی علاقے گڈاپ، بحریہ ٹاؤن اورتڈی، ایچ اے سٹی میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔ خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ