Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

قطر کا سلامتی کونسل کی جانب سے اسرائیلی حملے کی مذمت کا خیرمقدم

امریکہ ( اوصاف نیوز)قطر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کا خیرمقدم کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حماس کے مرکزی رہنماؤں کے ایک اجلاس پر فضائی حملہ کیا تھا جس میں 6 افراد شہید ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں:اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کی سنی گئی، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں