Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

اسکول کے بچے نے بھارتی جنرل کو شرمندہ کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کو اس وقت زبردست شرمندگی اٹھانی پڑی جب ریاست جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں ایک اسکول کے دورے کے دوران ایک بچے نے ان سے سوال کیا کہ آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ نے پاکستان پر حملہ کرکے دہشت گردی کے کیمپوں کو تباہ کیا لیکن اس تباہی کی تصاویر کیوں نہیں جاری کی گئیں۔
مزیدپڑھیں:ایشیاکپ کے لیے یواے ای میں موجود کرکٹر کے والد انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں