مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ گیا، درآمدات میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد(رضوان عباسی ) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی معاشی دباؤ کے باعث پاکستان کے تجارتی شعبے پر منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تازہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک کا تجارتی خسارہ اور درآمدات دونوں میں