سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد(ویبڈیسک)سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔ این اے 154 لودھراں،
