مریم اورنگزیب نے بھارت کو پاکستان میں سموگ کا ذمہ دارقرار دیدیا،دیکھیں
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سموگ کے اہم مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے اس مسئلے کا ایک حصہ بھارت سے نکلنے کو قرار دیا جبکہ اس بات کو تسلیم کیا کہ 70 فیصد مسئلہ مقامی صنعتوں کی وجہ
