زرتاج گل پر سفری پابندیاں لگانے کی کوئی قانونی وجہ نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا نام حج کی ادائیگی کے لیے ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے