پاکستان کے مزید 6 سرکاری اداروں کو نجکاری کی فہرست میں شامل کر لیا گیا
نجکاری بورڈ نے پاکستان کے مزید 6 سرکاری اداروں کو نجکاری کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ وزارت نجکاری کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس
