Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

محکمہ موسمیات گزشتہ دو ہفتوں سے مستقل ڈائریکٹر جنرل سے محروم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات گزشتہ دو ہفتوں سے مستقل ڈائریکٹر جنرل سے محروم ہے۔سابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحب زاد خان کو ریٹائرہوئے 2 ہفتے سے زائدگزر چکے مگر اب تک نیا ڈائریکٹر جنرل متعین نہیں کیا جا

مزید پڑھیں »

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کے لیے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ایک اور درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) میں دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور

مزید پڑھیں »

وفد پاکستان بھیجنے پر سعودی ولی عہد کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں وفد پاکستان بھیجنے پر سعودی ولی عہد کے شکر گزار ہیں۔ اسلام آباد میں سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وفد کے اعزاز

مزید پڑھیں »

حکومت نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومتی اہداف کے حولے سے ٹوئٹ کر دیا جس میں ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ خواجہ آصف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہمارا ہدف لاہور، کراچی

مزید پڑھیں »

لوگ پروجیکٹر کی طرف دیکھ رہے ہیں اور آپ؟؟ یہ ملک کب ٹھیک ہوگا؟عوام نے حناپرویز بٹ کوتنقید کانشانہ بناڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء اورایم پی اے حناپرویز بٹ ان دنوں چین کے دورے پرہیں ،سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرانہوں نے اپنی مصروفیت کی متعدد تصاویر جاری کیں جن میں وہ ایک میٹنگ میں

مزید پڑھیں »

شہبازشریف کےہاتھ میں کچھ نہیں، بانی پی ٹی آئی ہرکسی کیساتھ بات کرنےکوتیارہیں، رئوف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )شیرافضل مروت پارٹی کے سینئررہنما ہیں ان کاپارٹی میں مقام ہے،شیرافضل مروت پرپی ٹی آئی ورکرزاعتمادکااظہارکرتےہیں،بانی چیئرمین نےشیرافضل مروت کی ڈیوٹی لگائی ،ہماری جماعت میں تمام ورکرز اپنی ذمہ داریوں کوسمجھتےہیں،پی ٹی آئی کومضبوط کرنےکیلئےکوشش

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزارتوں میں بھرتیوں کے لیے عمر کی 65 سال کی حد ختم کرنے کی سمری منظور کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزارتوں / ڈویژنز میں تقرریوں کے لئے 65 سال کی عمر کی حد ختم کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ

مزید پڑھیں »

بھارت سےپاکستان درآمدات میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں نئی حکومت کے پہلے مہینے میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ 2024 میں بھارت سے درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر

مزید پڑھیں »

ملک میں انصاف کی دھجیاں بکھیری جا رہیں ، ترجمان پی ٹی آئی پھٹ پڑے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور خالد خورشید خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے کمرے اور واش روم میں

مزید پڑھیں »

عدالت نےعلی امین گنڈاپور کو 12مقدمات میں بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔  مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 12 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشتگردی

مزید پڑھیں »